Anwar-E-Usmani انوار عثمانی
SKU#:
MD-0001
Rs1,060
In stock
شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی صاحب رحمة اللہ علیہ کے علمی ، سیاسی ، ذاتی مکتوبات اور دیگر علمی افادات کا مجموعہ۔۔۔۔۔ خصوصا مسئلہ کشمیر پر مولانا مودودی مرحوم سے اور سینما بینی پر مولانا عبد الماجد دریا آبادی سے مراسلت ، مؤتمر مکہ کی علمی ڈائری ، قرار داد مقصد کی تائید تقریر اور علامہ کی وفات پر اکابر کے بیانات اور شعری مرثیے۔۔
Categories: Shop by Categories, Books, Islamic Books, Shop by